قوت گویائی اور سماعت سےمحروم بچے کی ماں نے بیٹے کی صحت یابی پر KTR کو راکھی باندھ کر اظہار تشکر کیا

حیدرآباد: پانچ سالہ زوہان خان جو کبھی گونگا اور بہرا تھا اس کی ماں نے، بی آر ایس کے ورکنگ پریزیڈنٹ کے تارک راما راؤ کی کلائی پر راکھی باندھ کر بیٹے کی صحت یابی