مسجد سےمصلیوں کےلیپ ٹاپس کی چوری۔ملزم گرفتار،6لیپ ٹاپس برآمد

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے مساجد سے مصلیوں کے لیپ ٹاپ کی چوری کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت 26 سالہ ندیم کے طور پر کی گئی ہے جو موسیٰ رام‌ باغ کا