کرکٹر محمدشامی نے سڑک حادثے میں زخمی شخص کوکیا ریسکیو ،ویڈیو شول میڈیا میں وائرل

ٹیم انڈیا کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی نے حالیہ ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی سے لوگوں کا دل جیت لیا۔ شامی نے ایک بار پھر لوگوں کا دل جیتنے والا کام کیا۔ ورلڈ کپ