تلگوریاستوں میں لوک سبھا کی زیادہ نشستوں پر کامیابی کا نشانہ۔مودی کا تلنگانہ اوراے پی کادورہ
لوک سبھا انتخابات کے سلسلہ میں بی جے پی نے دونوں تلگوریاستوں پر توجہ مرکوز کردی ہے۔اسی کے حصہ کے طورپر وزیراعظم مودی اس ماہ کی 16تا18تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔اپنے تین روزہ دورہ کے