سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کے کاموں میں تیزی پیدا کرنے وزیر سیاحت کی ہدایت

مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کے کام تیزی سے کئے جائیں تاکہ ان کاموں کو جلد مکمل کیاجائے۔ وزیر موصوف نے