متھن چکرورتی سینہ میں درد کی شکایت پر ہاسپٹل میں شریک

بالی وڈ اداکار ڈسکو ڈانسر کے نام سے مشہور متھن چکروتی کو خرابی صحت کی وجہ سے ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ آج انہیں سینے میں درد کی شکایت پر کولکتہ کے پرائیویٹ ہاسپٹل