کانگریس پارٹی کی سرگرمیوں کےلئے عوامی فنڈس کاغلط استعمال۔ریونت ریڈی یو ٹرن چیف منسٹر،کویتا

بھارت جاگروتی کی صدر ورکن قانون سازکونسل بی آر ایس، کے کویتا نے کہاکہ چیف منسٹر ریونت ریڈی ،کانگریس پارٹی کی سرگرمیوں کےلئے عوامی پیسے کو ضائع کررہی ہے۔ انہوں نے انتباہ دیاکہ اگر سرکاری