تلنگانہ وزیر کے پروگرام میں 20 منٹ تک برقی سربراہی بند
کانگریس دور اقتدار میں برقی کٹوتی روز کا معمول بن گیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک پروگرام میں ریاستی وزیر سیتااکا شرکت کر رہی تھی 20 منٹ تک برقی سربراہی بند رہی۔
کانگریس دور اقتدار میں برقی کٹوتی روز کا معمول بن گیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک پروگرام میں ریاستی وزیر سیتااکا شرکت کر رہی تھی 20 منٹ تک برقی سربراہی بند رہی۔
مائناریٹیز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) و ٹی ایس پی ٹی اے ضلع نرمل صدر شیخ شبیرعلی کی قیادت میں میوا کے نمائندہ وفد نے متحدہ ضلع عادل آباد کی انچارج وزیر سیتااکا سے ان