وزیر ریونیو پی سرینواس ریڈی سے ملاقات: انتخابات کے دوران تبادلہ ہونے والے تحصیلداروں کی واپسی کی درخواست
وزیر ریونیو و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی سے تلنگانہ ریونیو ایمپلائز سروسز ایسوسی ایشن کے قائدین نے ملاقات کرتے ہوئے انتخابات کے دوران تبادلہ ہونے والے تحصیلداروں اور نائب تحصیلداروں کو واپس