1. Home
  2. Mehboobabad

Tag: Mehboobabad

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں سائبریا کے پرندوں کی آمد

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں سائبریا کے پرندوں کی آمد ہوئی ہے۔ ہر سال گرما کے آغاز سے پہلے یہ پرندے محبوب آباد ضلع میں آتے ہیں۔ ضلع کے مادھوپورم،میچاراج پلی اوردیگر دیہاتوں میں

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں ٹریکٹر الٹ گیا۔ایک شخص ہلاک

ضلع محبوب آباد میں ٹریکٹر کے الٹ جانے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ضلع کے اینوگرتی منڈل کے لالوتانڈہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔ مہلوک کے رشتہ داروں نے بتایا کہ بچونائک کھیت