ہریش راؤ نے طبی تعلیم کے لیے ‘کے سی آر’ کے ویژن کی ستائش کی، تلنگانہ میں نئےمیڈیکل کالجوں کا کیا خیرمقدم
حیدرآباد: سابق وزیر اور سینئر بی آر ایس لیڈر ٹی ہریش راؤ نے یادادری، میدک، مہیشورم اور قطب اللہ پور میں چار نئے میڈیکل کالجوں کی مرکزی حکومت کی منظوری کا خیر مقدم کیا۔ سدی