محبت اندھی ہوتی ہے۔ نوجوان کی خواجہ سرا (زنخہ) سے شادی
کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے ایسے ہی ایک معاملہ میں ایک نوجوان نے تیسری جنس سے تعلق رکھنے والے فرد سے شادی کرلی۔ انسٹا گرام پرہوئی دوستی اورمحبت کے بعد دونوں نے شادی کرلی