موبائیل فون پر بات کرتے ہوئےسڑک عبور کرنا نوجوان کو پڑا مہنگا۔کار کی ٹکرسےنوجوان ہلاک
حیدرآباد: موبائیل فون پر بات کرتے ہوئے سڑک عبور کرنا، ایک نوجوان کے لئے مہنگا پڑا۔ کار کی ٹکر سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے میڑچل۔پوچارم آئی ٹی کاریڈار کے قریب پیش آیا