تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کےنئے چیئرمین مہیندرریڈی نے عہدہ سنبھالا

حیدرآباد ۔ سابق ڈی جی پی مہیندر ریڈی نے جمعہ کو تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ سکریٹری انیتارام چندرن نے اس موقع پر انہیں مبارکباد