مہاراشٹرا سرپنچ ضمنی انتخابات میں 327 وارڈوں میں لہرایا گلابی پرچم
حیدرآباد: مہاراشٹرا میں 130 سرپنچ عہدوں کے لیے ضمنی انتخابات ہوئے جس میں 57 عہدوں پر بی آر ایس کو کامیابی ملی ۔ اس طرح 44 فیصد سرپنچ کی سیٹوں پر گلابی جھنڈا لہرایا گیا