شدید سمندری طوفان میچنگ آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکراگیا

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے کہا کہ شدید سمندری طوفان میچنگ آندھرا پردیش کے ساحل پر باپٹلہ کے قریب ٹکراگیا۔ محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا ہے کہ جنوبی آندھرا پردیش کے ساحل کو باپٹلہ کے