ہریش راؤ نے ریاستی وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی پر ایوان میں جھوٹ بولنے کا الزام لگایا

حیدرآباد ۔ سابق ریاستی وزیر اور بی آر ایس لیڈر ٹی ہریش راؤ نے چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی پر انتخابات کے موقع پر اور ایوان میں جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا۔ گورنر کے