لوک سبھا انتخابات: بی جے پی نے 72 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی، تلنگانہ سے 6 نام شامل
لوک سبھا انتخابات کے لئے بی جے پی نے مزید 72 امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ اس فہرست میں 10 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کی 72 نشستوں کے لیے امیدواروں جن