ناریل کے لوڈ میں چھپا کر لال صندل کی منتقلی کی کوشش ناکام

ناریل کے لوڈ میں چھپا کر لال صندل کی لکڑی کی منتقلی کی کوشش کو ناکام بنادیاگیا۔ یہ لال صندل کی لکڑی کافی مہنگی ہوتی ہے جو آندھراپردیش کے سیشاچلم کے جنگلات میں پائی جاتی