ایل کے اڈوانی رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے قاصر

بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے پیش نظر انہوں نے اپنا ایودھیا کا دورہ منسوخ