طوفان کا اثر۔ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں موسلا دھاربارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے طوفان کے پیش نظر ریاست کے مختلف مقامات پر بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منچریال، پداپلی، جئے شنکر بھوپال پلی،ملوگو، بھدرادری کوتہ گوڑم اضلاع میں بعض مقامات