تلنگانہ:ضلع پداپلی میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی

پداپلی ضلع کے پوٹکاپلی گاؤں میں تیندوے کی نقل و حرکت سے ہلچل مچ گئی۔ قریب میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر پتہ چلا کہ ریلوے گیٹ کے قریب یہ تیندواگھوم