منحرف ارکان اسمبلی کی نااہلی کےلئے بی آر ایس کی قانونی جنگ تیز، دہلی میں ماہرین سے ملاقات
بی آرایس پارٹی نے منحرف اراکین اسمبلی کی نااہلی کےلئے قانونی لڑائی کی رفتار تیزکردہی ہے۔ بی آرایس پارٹی کے کارگزار صدر ورکن اسمبلی سرسلہ کے تارک راماراﺅ نے انصاف کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ