محبوب نگر میں غریبوں کے مکانات کو منہدم کرنے پر کے ٹی آر نے ریونت ریڈی کو تنقید کا نشانہ بنایا
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے ان پر محبوب نگر کے آدرش نگر میں غریب اور