اکبر اویسی کو ڈپٹی چیف منسٹر بنانے کی پیشکش، آخری سانس تک مجلس میں رہوں گا۔ اویسی

حیدرآباد: اسمبلی میں اکبرالدین اویسی نے چیف منسٹر کی جانب سے ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ دینے کی پیشکش ٹھکرادی ۔ اکبر اویسی نے اسمبلی میں چیف منسٹر کی جانب سے کی گئی پیشکش کا