بی جے پی ڈک آوٹ اورکانگریس رن آؤٹ ہوگی جبکہ بی آرایس سنچری بنائےگی۔ہریش راو

تلنگانہ کے وزیر ٹی ہریش راؤ نرساپور بی آرایس، ایم ایل اے امیدوار سنیتا لکشما ریڈی کی پرچہ نامزدگی ریلی میں شرکت کی۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس کو کئی مرتبہ کام کرنے کا موقع