سی آر کے حکومت میں تلنگانہ کے زیر کاشت رقبہ میں 60 فیصد اضافہ

حیدآباد: سال 2014 میں ریاست کی تشکیل سے پہلے تلنگانہ میں کاشتکاروں کے لیے زراعت ایک چیلنج تھی۔ فصلیں صرف برسات کے موسم میں اُگتی تھیں، اور یاسنگی (گرمیوں کی فصل کا موسم) میں تمام