ضلع کریم نگر میں ریچھ کی موجودگی سےعوام خوفزدہ

تلنگانہ ضلع کریم نگر کے ماناکنڈورعلاقہ میں ایک ریچھ انسانی آبادی میں آگیا جس سےمقامی لوگ خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ منگل کی صبح کی اولین ساعتوں میں آبادی میں ریچھ ایک درخت پر نظر آیا۔