تلنگانہ کے بے روزگارنوجوانوں کے مسائل حل کرنے معطل کانگریس لیڈر جوڈسن کا مطالبہ
تلنگانہ کانگریس کے معطل لیڈر جوڈسن بکا نے ریاست کے بے روزگاروں کے مسائل حل کرنے کامطالبہ کیا ہے۔انہوں نے اس سلسلہ میں ایک ویڈیو میں راہل گاندھی، پرینکاگاندھی سے خواہش کی ریاست کے بے