عوام وائی ایس آرکانگریس سے اے پی کو پاک کرنے کیلئے 87دنوں تک جدوجہد کریں:چندرابابو
آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے سربراہ این چندرا بابونائیڈو نے واضح کیا کہ ریاست میں جلد ہی سنہری دور آئے گا۔انہوں نے کہا کہ وائی ایس آرکانگریس سے آندھراپردیش کو پاک کرنے