“میں بی‌آر ایس پارٹی نہیں چھوڑ رہا ہوں” بھدراچلم رکن اسمبلی کا بیان

بھدراچلم کے بی آر ایس ، رکن اسمبلی ڈاکٹر ٹی وینکٹ راؤ نے واضح کیا ہے کہ وہ پارٹی تبدیل نہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پارٹی تبدیل کرنے سے متعلق