حکومت نے جاب کیلنڈر جاری کیا، بی آر ایس نےکہا نوجوانوں کے ساتھ غداری

حیدرآباد: کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت نے جمعہ کو قانون ساز اسمبلی میں جاب کیلنڈر جاری کیا۔ جاب کیلنڈر کے مطابق گروپ-1 کا نوٹیفکیشن اکتوبر 2024 میں جاری کیا جائے گا اور ابتدائی امتحان