بی آر ایس قائدین نے مجوزہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف ٹی جی ای آر سی کو عرضی پیش کی۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ اور سابق وزیر توانائی جی جگدیش ریڈی نے تلنگانہ میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ کی تجاویز کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔