لندن سے واشنگٹن تک فلسطین کی حمایت میں مظاہرے، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
فلسطین کے خلاف اسرائیلی فوج کی جاری کارروائی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ ہفتے کے روز لندن، برلن، پیرس، انقرہ، استنبول اور واشنگٹن ڈی سی میں فلسطینی حامی مظاہرین