غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ شروع
اسرائیل اور حماس کی جنگ کا آج 23 واں دن ہے۔ ہفتے کی رات وزیر اعظم نیتن یاہو نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اسرائیل میں جنگ کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا