آرٹی سی عملہ کے ساتھ نامناسب سلوک اور توہین کے خلاف سجنارکا انتباہ

تلنگانہ آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے آرٹی سی عملہ کے ساتھ نامناسب سلوک اور ان کی توہین کے خلاف انتباہ دیا ہے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سرگرم