فرائض کی انجام دہی میں غفلت حیدرآباد کے ایک انسپکٹر کا تبادلہ

حیدرآباد ۔ رچہ کنڈہ کمشنریٹ میں چیتنیہ پوری پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ کمشنرپولیس سدھیر بابو نے انسپکٹرپولیس ناگرجنا کے خلاف فرائض کی انجام دہی میں غفلت برتنے پرکاروائی کی