وزیراعظم نے ساتویں انڈیا موبائل کانگریس کا افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، بھارت کو 6G ٹکنالوجی کے میدان میں، پیش پیش رہنے والے ایک ملک کے طور پر استحکام دینے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے۔ نئی دلی