سری لنکا پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ چمپئین، فائنل میں ہندوستان کو شکست

ویمنس ایشیا کپ 2024 کا فائنل میچ انڈین ویمنز ٹیم اور سری لنکن ٹیم کے درمیان کھیلا گیا۔ سری لنکا نے ٹیم انڈیا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ایشیا کپ کا ٹائٹل