آندھراپردیش میں بھیانک سڑک حادثہ۔ دلہا دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد آج ریاست آندھراپردیش میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین میں دلہا دلہن بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ آج نندیال ضلع