علاج کے نام پر لوٹنے والا نقلی بابا حیدرآباد میں گرفتار

حیدرآباد میں پولیس ایک نقلی بابا کو گرفتار کرلیا جو کالے جادو کے علاج کے نام پر لوگوں کو چونا لگارہا تھا۔ ملزم کی شناخت 38 سالہ ایس منجوناتھ ضلع ورنگل کے طور پر کی