حیڈرا کی کاروائی کا اثر ، محبوب نگر میں جائیداد رجسٹریشن متاثر

حیدرآباد: حیدرآباد اور رنگاریڈی اضلاع میں حالیہ حیڈرا کی انہدامی مہم کا پڑوسی ضلع محبوب نگر میں جائیداد کے رجسٹریشن پر نمایاں اثر پڑا ہے، جو کہ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا آبائی