کمشنر جی ایچ ایم سی نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا
کمشنرگریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)رونالڈ راس نے شہرحیدرآباد کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ کمشنر رونالڈ روز، جنہوں نے سیری لنگم پلی زون مادھاپور سرکل میں پانی کے جمع ہونے