حیدرآباد سٹی کمشنرپولیس نے ڈی سی پی، اے سی پی اور سی آئی کو کیا معطل

الیکشن کمیشن نے حیدرآباد میں تین پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کمشنرپولیس سندیپ سندیلیا نے ڈی سی پی سنٹرل زون ایم وینکٹیشورلو، اے سی پی چکڈپلی اے یادگیری اور انسپکٹر مشیرآباد پولیس اسٹیشن