آسٹریلیا میں حیدرآبادی خاتون کا قتل،سڑک کے کنارے کچرے سے ملی لاش، شوہر پر قتل کا شبہ

آسٹریلیا میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس کو خاتون کی نعش آسٹریلیا کے وکٹوریہ میں سڑک کے کنارے کچرے کے باکس سے دستیابی ہوئی۔ مقتول خاتون کی