تلنگانہ میں انتخابات، پولیس نے وزیر داخلہ کے قافلہ کی بھی لی تلاشی

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کے قافلے کی پولیس نے تلاشی لی ۔ اتوار کو پولیس نے انتخابی ڈیوٹی کے دوران ضلع میدک کے منوہرآباد منڈل کی کلکل چیک پوسٹ پر تلاشی مہم