بائیو ایشیا-2024 کانفرنس کا وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کیا افتتاح،تین مقامات پر فارما ولیج قائم کرنے کااعلان
چیف منسٹر ریونت ریڈی ایچ آئی سی سی میں بائیو ایشیا-2024 کانفرنس کے افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوے کہا کہ ریاست میں تین مقامات پر فارما ولیج قائم کرنے جا رہے ہیں۔