حیدرآباد : کانگریس ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں سیکوریٹی میں اضافہ
حیدرآباد میں کانگریس ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون کی سیکوریٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد گاندھی بھون کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ سیکورٹی کے لیے ایس