میڈی گڈہ پروجیکٹ کی جنگی خطوط پر تعمیر کرنا حکومت کی ذمہ داری۔ہریش راو

سابق وزیر ہریش راؤ نےکہاکہ یہ‌ حکومت ذمداری ہے کہ وہ میڈی گڈہ پروجیکٹ کی جنگی خطوط پر مرمتی اقدامات کرے۔ انارام بیارج کے پاس پاور پاینٹ پیش کرنے کے بعد خطاپ کرتے ہوئے کہا