ہریش راؤ نے ناگرجنا ساگر اور سری سیلم پراجکٹس کے آپریشن کو، کے آر ایم بی، کو سونپنے پر تلنگانہ حکومت پر تنقید کی۔
سابق وزیر ہریش راؤ نے کرشنا بورڈ کو آبی پراجیکٹس حوالے کرنے پر شدید برہمی ظاہر کی۔ ہریش راؤ نےکہا کہ آج کیا ہوا؟ سری سیلم اور ناگرجن ساگر پروجیکٹوں کے آپریشن کو کرشنا بورڈ